NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsclass 3 ch # dabbu ki dubkiyan
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsزاہد کو ڈبو کس نے لا کر دیا تھا؟
چچا نے
ماموں نے
ابّو نے
ڈبّو کس چیز سے بھاگتا تھا؟
کھیلنے سے
سونے سے
نہانے سے
لوگ چوکیداری کے لئے کون سا جانور پالتے ہیں؟
کتّا
شیر
مرغا
عجیب و غریب کرتب کون دکھاتے ہیں ؟
جانور
بازی گر
پرندے
دبوچ لینا کا مطلب کیا ہے؟
نشان
باڑ
پکڑ لینا
ہمیں اپنی پڑہائی کیسے کرنی چاہیئے؟
شوق سے
آرام سے
دیر سے
ڈبکیاں کا مطلب کیا ہے؟
اُ چھلنا
پانی میں سر ڈبونا
قلا بازیاں کھانا
مالی کس چیز کو کاٹ کر درست کر رہا ہے؟
سوفے کو
کرسی کو
باڑ کو
شکار کا مطلب کیا ہے؟
جانوروں کو مارنا
بچوں کو قید کرنا
مرغیوں کو کاٹنا
دھْبے کس چیز کو کہتے ہیں؟
پانی کو
نشان کو
جوس کو
6 questions
Hadees
Worksheet
•
3rd Grade
5 questions
grade 3 revision quiz
Worksheet
•
3rd Grade
5 questions
GRADE 3 QUIZ
Worksheet
•
3rd Grade
5 questions
Shan-e-ramzan
Worksheet
•
3rd - 5th Grade
5 questions
میرا پسندیدہ پھل آم
Worksheet
•
3rd Grade
10 questions
مزکر/مؤنث
Worksheet
•
3rd Grade
10 questions
roshni
Worksheet
•
3rd Grade
10 questions
NIOS - Lesson 17
Worksheet
•
KG - University