wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمارے پیارے نبی ﷺ کلاس 3

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے پیارے نبیﷺ پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟

a)

قرآن

b)

توریت

c)

زبور

d)

انجیل

2.

اآپ ﷺ نے مسلمانوں کا آپس میں کیا رشتہ بنایا؟

a)

دشمن

b)

بھائی بھائی

c)

لڑائی

d)

کچھ نہیں

3.

ہمارے پیارے نبیﷺ بچوں کے ساتھ کس طرح پیش آتے تھے؟

a)

محبت کے ساتھ

b)

محنت

c)

آسان

d)

کوئی نہیں

4.

الفاظ کے الٹ لکھیے جھوٹ

a)

نفرت

b)

دوست

c)

سچ

d)

آفت

5.

رحم دلی کا معنی بتائیں

a)

سختی

b)

ایمان

c)

سچ

d)

مہربانی

6.

معنی لکھیں ۔ محتاج

a)

سچ

b)

ضرورت مند

c)

جھوٹ

d)

آرام

7.

عبادت کی جمع لکھیں

a)

بچوں

b)

آرام

c)

بیمار

d)

عبادتوں

8.

الٹ لکھیے امیر

a)

غریب

b)

بیمار

c)

چار

d)

کوئی نہیں

9.

ایک صحابی نے جنگل سے کس پرندے کا بچہ نکالا۔

a)

کبوتر

b)

چڑیا

c)

کوا

d)

گھوڑا

10.

جمع لکھیں۔ کوشش

a)

کو ششوں

b)

بیماروں

c)

چار

d)

کوئی نہیں

11.

جمع لکھیں۔ کوشش

a)

کو ششوں

b)

بیماروں

c)

چار

d)

کوئی نہیں