Font size
Worksheetsحدیث مغازی
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
دوران غصہ کون سے کام مفید ثابت ہوتے ہیں
پانی پینا
دودھ پینا
اپنی حالت بدل لینا
وضو کرنا
کس غزوہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو مال غنیمت میں حصہ نہیں دیا
غزوہ طائف
غزوہ مکہ
غزوہ حنین
غزوہ اوطاس
غزوہ حنین کے موقع پرنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایک نے کتنے کتنے اونٹ دئیے
50
100
150
200
کس صحابی نے ایک بار ناراض ہو کر اپنے ماتحتوں کو آگ میں کودنے کا حکم دیا
علی رضی اللہ تعالی عنہ
عبداللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ تعالی عنہ
علقمہ بن مجزز رضی اللہ تعالی عنہ
ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ
کس خلیفہ نے حج تمتع کرنے سے منع کردیا تھا
ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
عمر رضی اللہ تعالی عنہ
عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
علی رضی اللہ تعالی عنہ
کس صحابی بی کو علی رضی اللہ تعالی عنہ سے مال غنیمت کے حوالے سے غلط فہمی ہو گئی تھی
براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ
بریدہ بن حصیب رضی اللہ تعالی عنہ
معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
