wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 3 Hamd

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قدرت سے کیا مراد ہے؟

a)

بادل

b)

کائنات

c)

روشنی

d)

اللہ تعالی

2.

حمد کسے کہتے ہیں ؟

a)

کسی کی تعریف بیان کرنے کو

b)

نعت پڑھنے کو

c)

اللہ تعالی کی تعریف بیان کرنے کو

d)

پھولوں کی خوشبو کو

3.

نظم حمد میں لفظ "بسایا" کا مطلب کیا ہے؟

a)

برباد کرنا

b)

وعدہ پورا کرنا

c)

گزارا کرنا

d)

آباد کرنا

4.

لفظ " نیر نگیاں" سے کیا مراد ہے؟

a)

رونق

b)

یہ ایک پودے کا نام ہے

c)

رنگ برنگے

d)

چالاک

5.

ہم اللہ تعالی کا شکر کس طرح ادا کر سکتے ہیں ؟

a)

پودے لگا کر

b)

سانس لے کر

c)

نعمتوں کو یاد کر کے

d)

سو کر

6.

مصرع مکمل کریں " زمیں پر پیڑ جم کر تیری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

قدرت سے پھلے پھولے

b)

چشمے کر دیے جاری

c)

میٹھی میٹھی بولیاں پیدا

d)

زمیں و آسماں پیدا

7.

الخالق کا کیا مطلب ہے؟

a)

مہربان

b)

پیدا کرنے والا

c)

بڑی رحمت والا

d)

مقدس اور پاک

8.

اسم کسے کہتے ہیں ؟

a)

کام کرنے کو

b)

آنے والے زمانے کو

c)

زمانہ قدیم کو

d)

کسی بھی شخص چیز یا جگہ کے نام کو

9.

عظمت" کا مترادف بتائیں ؟ "

a)

فریادی

b)

چلانا

c)

بزرگی یا بڑائی

d)

فرض شناس

10.

الرحیم "کا مطلب ہے ؟ "

a)

نگہبان

b)

بہت رحم والا

c)

معاف کرنے والا

d)

مقدس