NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 6
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
کس نبی کی قوم نے رب کو دیکھنے کا مطالبہ کیا تھا
a)
ابراہیم علیہ السلام
b)
نوح علیہ السلام
c)
موسی علیہ السلام
d)
عیسی علیہ السلام
2.
عیسی علیہ السلام کا دنیا سے اٹھایا جانا کیسا تھا
a)
جسمانی
b)
روحانی
c)
جسمانی و روحانی
d)
معلام نہیں
3.
سلیمان علیہ السلام کے والد کون تھے
a)
ایوب علیہ السلام
b)
یونس علیہ السلام
c)
ہارون علیہ السلام
d)
داود علیہ السلام
4.
طریق کا معنی ہے
a)
گواہ
b)
دور
c)
راستہ
d)
طریقہ
5.
یستنکف کا معنی ہے
a)
آگے بڑھنا
b)
عار سمجھنا
c)
تکبر کرنا
d)
کافی ہونا
6.
کلالہ کون ہے
a)
جس کے والدین زندہ نہ ہوں
b)
جس کی اولاد نہ ہو
c)
جس کے والدین اور اولاد نہ ہوں
d)
جس کے بہن بھائی نہ ہوں
7.
المنخنقۃ سے کیا مراد ہے
a)
گلا گھٹا ہوا
b)
چوٹ زدہ
c)
بلندی سے گرا ہوا
d)
سینگ گھونپا ہوا
8.
القلائد سے کیا مراد ہے
a)
پٹے ڈالے ہوئے
b)
بیت اللہ جانے والے
c)
شکاری
d)
نشانی
Reset
