wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حدیث

Total questions: 5

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

لا یستوی القاعدون من المومنین میں غیر اولی الضرر کا اضافہ کس صحابی کے سوال پر ہوا

a)

براء بن عازب رضی اللہ عنہ

b)

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

c)

عبداللہ بن ام مکتوم

d)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

2.

ان کان بکم ازی من مطر او کنتم مرضی کس صحابی کے بارے میں نازل ہوئی

a)

سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ

b)

عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ

c)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

d)

حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ

3.

احکام وراثت کے بارے میں نازل ہونے والی آخری آیت کون سی ہے

a)

یستفتونک قل اللہ یفتیکم فی الکلالہ

b)

یستفتونک فی النساء قل اللہ یفتیکم فیھن

c)

یوصیکم اللہ فی اولادکم

d)

ولکم نصف ما ترک ازواجکم

4.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس موقع پر لوگوں سے گواہی لی کہ میں نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا

a)

بیعت عقبہ

b)

بیعت رضوان

c)

ہجرت مدینہ

d)

حجۃ الوداع

5.

حرمت شراب سے پہلے فوت ہونے والے مسلمانوں

a)

سزا ملے گی

b)

معافی ہے

c)

اس کا علم اللہ کے پاس ہے

d)

ان مین سے کوئی نہیں