wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Wk 2

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

کہانی میں کون اداس بیٹھا تھا؟

a)

یونس

b)

ذیشان

c)

ارسلان

d)

علی

2.

یونس کے پڑوسی دوست کا کیا نام تھا؟

a)

ارسلان

b)

علی

c)

دانش

d)

ذیشان

3.

یونس کی کیا بری عادت تھی؟

a)

چوری کرنا

b)

جھوٹ بولنا

c)

دوسروں کا مذاق اڑانا

d)

لڑائی جھگڑا کرنا

4.

کیا یونس اچھا بچہ ہے؟

a)

جی نہیں

b)

جی ہاں

c)

میں نہیں جانتا

5.

یونس نے ارسلان کا کس طرح مذاق اڑایا؟

a)

تم کتنے بے وقوف ہو۔

b)

تم کتنے سست ہو۔

c)

تم کتنے موٹے ہو۔

d)

تم کتنا کھاتے ہو۔