NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsRevision work sheet class 3
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsراہ کے کیا معنی ہے؟
راستہ
سڑک
گلیاں
ناتا کے کیا معنی ہے؟
بھائی
رشتہ
دوست
سکھانے والا تو ہے علم"جملہ ترتیب میں کیا ہوگا؟
تو سکھانے والا ہے علم
علم سکھانے والا تو ہے
بڑھانے والا عقل ہے تو " جملہ ترتیب میں کیا ہوگا؟
عقل بڑھانے والا تو ہے
بڑھانے والا ہے تو عقل
راہ ہم کو دکھادے سیدھی "جملہ ترتیب میں کیا ہوگا؟
سیدھی راہ ہم کو دکھادے
ہم کو سیدھی راہ دکھادے
داتا میرے میرے مولا"جملہ ترتیب میں کیا ہوگا؟
میرے مولا میرے داتا
میرے داتا مولا میرے
ناتا کی جمع کیا ہے؟
ناتے
ناتوں
ناتیں
باغ کی جمع کیا ہے؟
باغوں
باغات
باغیں
پھول کی ضد کیا ہے؟
کانٹا
کلی
پتہ
نیک کی ضد کیا ہے؟
اچھا
برا
بد
5 questions
Wk 2
Worksheet
•
3rd Grade
10 questions
آزمون اول عربی هشتم
Worksheet
•
1st Grade - Professio...
15 questions
جماعت سوم: ایک کے بدلے سو سو پائیں
Worksheet
•
3rd Grade
12 questions
Urdu
Worksheet
•
3rd Grade
8 questions
پارہ نمبر 6
Worksheet
•
3rd Grade
5 questions
urdu quiz (sach ki jeet)
Worksheet
•
3rd Grade
5 questions
حدیث
Worksheet
•
3rd Grade
14 questions
اردو میں قریبی رشتوں کے نام
Worksheet
•
3rd - 6th Grade