Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 6
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
آدم علیہ السلام کے کن دو بیٹوں کا قصہ سورت المائدہ میں زکر ہوا
a)
رابیل
b)
قابیل
c)
ہا بیل
d)
کابیل
2.
سورت المائدہ آیت نمبر 32 میں قتل کن دو وجوہات سے جائز قرار دیا گیا ہے
a)
قتل کے بدلے
b)
شادی شدہ زانی
c)
مرتد
d)
فساد فی الارض
3.
مجرم سے جرم کب ساقط ہو جاتا ہے
a)
جب وہ توبہ کر لے
b)
پکڑے جانے پر توبہ کرے
c)
پکڑے جانے سے پہلے توبہ کرے
d)
پکڑے جانے کے بعد توبہ کر ے
4.
خارجین کا معنی ہے
a)
وہ نکلیں
b)
ہم نکلیں
c)
تم نکلو
d)
نکلنے والے
5.
اٰمَنَّا بِاَفوَاهِهِم وَ لَم تُؤمِن قُلُوبُهُم سے کون لوگ مراد ہیں
a)
منافق
b)
یہودی
c)
عیسائی
d)
مسلم
6.
الانف کا معنی ہے
a)
آنکھ
b)
ناک
c)
کان
d)
دانت
7.
فاسق کس کو کہتے ہیں
a)
نا اہل
b)
نا فرمان
c)
کافر
d)
منافق
8.
جَھۡدَ کا معنی ہے
a)
جہاد
b)
کوشش
c)
پکی
d)
کچی
Reset
