wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سمجھدار چوہا Gr-3

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ترکیب کا مطلب ہے۔

a)

تدبیر

b)

سوچنا

2.

پیلا شہد دیکھ کر چوہے کے منہ میں ------آگیا۔

a)

پانی

b)

دودھ

3.

اگر چوہا زبردستی کریا تو کیا ہوتا؟

a)

اس کا منہ بوتل میں پھنس جاتا

b)

وہ خود پھنس جاتا

4.

چوہا بوتل سے نیچے کیوں اتر آیا؟

a)

شہد کھانے

b)

ترکیب سوچنے

5.

چوہے نے کیا کھانا تھا؟

a)

پنیر

b)

شہد

6.

چوہا کہاں گیا تھا؟

a)

باورچی خاںے

b)

گلی

7.

کہا شہد طاق میں رکھا تھا

a)

جی

b)

نہیں

8.

چوہے نے کس چیز کا مظاہرہ کیا؟

a)

سمجھداری کا

b)

چالاکی کا

9.

چوہے نے دم بوتل میں ڈالی اور شہد چاٹ لیا

a)

جی

b)

نہیں

10.

کیا بوتل کا منہ تنگ تھا؟

a)

جی

b)

پتہ نہیں