NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsShan-e-ramzan
Total questions: 5
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
سوال 1 ۔ عید الفطر سے پہلے کون سا مہینہ آتا ہے؟
a)
رجب
b)
ذوالحج
c)
رمضان
d)
شوال
2.
سوال 2 ۔ وہ کون سی خاص عبادت ہےجو رمضان کے آخری عشرے میں کی جاتی ہے؟
a)
اشراق
b)
اعتکاف
c)
صلوۃ تسبیح
d)
تروایح
3.
سوال 3 ۔ رمضان میں کون سی کتاب کا نزول ہوا؟
a)
قرآن
b)
تورات
c)
انجیل
d)
زبور
4.
سوال 4 ۔ روزے میں پیاس لگتی ہے تو آپ کیا کرتے ہیں؟
a)
سو جاتے ہیں۔
b)
چپکے سے پانی پی لیتے ہیں۔
c)
صبر کرتے ہیں ۔
d)
پانی کو دیکھتے ہیں۔
5.
سوال5 ۔ جب آپ کی جمع کی ہوئی عیدی امی مانگتی ہیں تو آپ کیا کرتے ہیں؟
a)
یہ وعدہ لیتے ہیں کہ ڈبل کر کے واپس دیں گی۔
b)
امی کے مانگنے سے پہلے ہی خرچ کر دیتے ہیں۔
c)
رونا شروع کر دیتے ہیں۔
d)
صاف منع کردیتے ہیں۔
Reset
