NEW
Font size
Worksheetsحرف ربط
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
آج ابو ہم سب کو پکنک پر جارہے ہیں ـــــــــــــــــــــــ آج موسم اچھا ہورہا ہے۔
اگرچہ
پھر
کیونکہ
اور
امی مجھے ــــــــــــ میرے بھائی کو نانی کے گھر لے کر جائیں گی۔
کہ
اور
اگرچہ
اس لئے
علی کو اردو آسان لگتی ہے ـــــــــــــــــ وہ امریکہ سے آیا ہے۔
اور
اگرچہ
پھر
اس لئے
حرا نے کھانا کھایا ـــــــــــــــــــــــــــ وہ سونے کے لئے چلی گئی۔
پھر
کیونکہ
تاکہ
اور
مالی نے پھولوں والے پودوں کے بیج ڈالے ہیں ــــــــــــــــــ باغ میں پھول کھلیں۔
پھر
چناچہ
تاکہ
اور
قائد اعظم نے فرمایا ــــــــــــــ کام ،کام بس کام کرو۔
چناچہ
اگر چہ
اور
کہ
آج کل ابو اپنے ساتھ چھتری رکھتے ہیں ـــــــــــــــــــــــ بارش کا موسم ہے۔
کیونکہ
اور
پھر
تاکہ
مجھے صبح کا وقت بہت اچھا لگتا ہے ــــــــــــ شام کے وقت مجھے نیند آتی ہے۔
کہ
چناچہ
اگرچہ
جبکہ
پاکستان ہمارا وطن ہے ــــــــــــــــــــــ اس کو صاف رکھنا چاہیئے۔
اس لئے
پھر
کیونکہ
تاکہ
میری کتاب پر پانی گر گیا ـــــــــــــــــــ میں کام مکمل نہیں کر سکا۔
اور
کیونکہ
تاکہ
چناچہ
