NEW
Font size
Worksheetsایمانیات و عبادات
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
عقیدہ کا لفظی معنی کیا ہے؟
کسی چیز کو باندھنا یا گرہ لگانا
کسی چیز کو دل سے ماننا
اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کو ماننا
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
چھے
چار
پانچ
عقیدہ توحید کا مختصر اور جامع بیان کس سورۃ میں ہے؟
سورۃ فاتحہ
سورۃ اخلاص
سورۃ کوثر
حضرت میکا ئیل کا کیا کام ہے؟
روح قبض کرنا
صور پھونکنا
بارش برسانا
انجیل کس نبی پر نازل ہوئی؟
حضرت عیسیٰؑ
حضرت موسیٰؑ
حضرت داؤدؑ
اللہ تعالیٰ نے کون سے فرشتے کے ذریعے اپنے نبیوں پر کتابیں نازل کیں؟
حضرت عزرائیلؑ
حضرت اسرفیلؑ
حضرت جبرائیلؑ
آخری آسمانی کتاب کون سی ہے؟
انجیل
قرآن مجید
زبور
سب سے پہلے نبی کا کیا نام ہے؟
حضرت محمدؐ
حضرت داؤدؑ
حضرت آدمؑ
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی راہنمائی کے لئے کتنے نبی دُ نیا میں بھیجے؟
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ
دو لاکھ چوبیس ہزار
اسلام کے بنیادی نظریا ت پر پختہ یقین رکھنا کیا کہلا تا ہے؟
ایمان
عقائد
عبادت
