NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsQuiz Para # 2 (Part 1)
Total questions: 8
Worksheet time: 80secs
Name
Class
Date
1.
مدینہ میں کتنا عرصہ قبلہ بیت المقدس رہا؟
a)
16-17 Years
b)
16-17 Months
c)
9-10 Months
d)
21-22 Months
2.
تحویل قبلہ کا حکم کس نماز کے دوران ہوا؟
a)
عصر
b)
ظہر
c)
مغرب
d)
عشاء
3.
آج کے مطالعہ میں صبر کی کتنی اقسام کا ذکر ہوا؟
a)
4
b)
5
c)
3
d)
7
4.
البقرہ آیت 173 میں کن حرام چیزوں کا ذکر کیا گیا؟
a)
مردار، خون، سور کا گوشت اور غیر اللہ کے نام کا
b)
جوا، سود، رشوت اور نشہ
c)
مردار، سور کا گوشت، زنا
d)
مردار، شراب، سور کا گوشت،
5.
البقرہ آیت 177 کتنی ایمانیات کا ذکر کیا گیا؟
a)
7
b)
4
c)
6
d)
5
6.
البقرہ ایت نمبر 158میں شَعَائِرِ اللَّهِ کس کو کہا گیا؟
a)
بیت المقدس
b)
الصفا، المروہ
c)
خانہ کعبہ
d)
زمزم
7.
البقرہ آیت 161 کے مطابق جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ان پر کس کی لعنت ہوئی؟
a)
نبیوں کی رسولوں کی اور فرشتوں کی
b)
اللہ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی
c)
انبیاء، صدیقین اور شہداء کی
8.
آیت الآیات میں اللہ کی کتنی نشانیوں کا ذکر ہے؟
a)
11
b)
9
c)
5
d)
7
Reset
