wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ار د و ما ہا نہ ٹیسٹ برائے جماعت د و م

Total questions: 12

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پو را نا م ،جماعت اور سیکشن لکھیں ۔

4 lines
2.

نظم نعت کے شا عر کا نام ــــــــــــــ ہے۔

a)

ؒ علا مہ ا قبا ل

b)

قیو م نظر

c)

اسما عیل میر تھی

3.

ـــــــــــــــــــــ اس نظم کو کہتے ہیں جس میں آپ ﷺ کی تعر یف کی گئی ہو ۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

د و نو ں

4.

حضرت ابو طلحہ کے گھر کھا نا ــــــــــ تھا ۔

a)

کم

b)

زیا د ہ

c)

بہت ز یا د ہ

5.

حضرت ابو طلحہ کی بیو ی نے ـــــــــــــــــ بجھا د یا ۔

a)

مو م بتی

b)

ٹیو ب لا ئٹ

c)

چرا غ

6.

اللہ تعالیٰ کو حضرت ابو طلحہ اور ان کی بیو ی کا ــــــــــــــ پسند آیا ۔

a)

ا یما ن داری

b)

ایثا ر

c)

سلو ک

7.

حضرت ابو طلحہ کی بیو ی نے کھانا ــــــــــ پر لگا د یا۔

a)

فر ش

b)

میز

c)

د ستر خوا ن

8.

فدا کا مطلب ہے ــــــــــــــــــ

a)

جا ننا

b)

قر با ن

c)

ا یثا ر

9.

سا تھی کا مطلب ہے ـــــــــــــــ

a)

د شمن

b)

د و ست

c)

د و نو ں

10.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ د رست ہے ؟

a)

را ستہ

b)

را صتہ

c)

را صطہ

11.

لقمہ کا مطلب ــــــــ ہے ۔

a)

کھا نا

b)

پکا نا

c)

نوالہ

12.

مند ر جہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ د رست ہے ؟

a)

طر یج

b)

تر جح

c)

تر جیح