Font size
Worksheets-2-اللہ کو اس کی نشانیوں کے ذریعےجاننے
Total questions: 15
Worksheet time: 25mins
اپنا مکمل نام لکھیئے
اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے خاص لوگوں کو ----------- اور -------- کے طور پر انسانیت کی ہدایت کے لیے منتخب کیا تاکہ وہ بنی نوع انسان کو ہر قسم کی غلامی سے نکال کر صرف اللّٰه کے مخلص بندے بنائیں
سیاست دان اور اثر و رسوخ والے انسان
والدین اور اساتذہ
انبیاء اور رسول
وہ کونسے انبیاء تھے جنہیں اللّٰه ذوالجلال والاکرام سے ہمکلام ہونے کا اعزاز حاصل ہوا؟
موسیٰ اور ابراہیم
علیھم السلام
موسیٰ اور نوح
علیھم السلام
وسیٰ علیہ السلام اور
حبیب اللّٰه محمد ﷺ
انبیاء کو جو معجزات دیے گئے وہ ان کے زمانے کے عروج کے علوم تھے اور ہمیں انکے قصے اس لیے سنائے جاتے ہیں تا کہ ہم پچھلی
قوموں کی -------- نہ دہرائیں
غلطیاں
تاریخ
طرز زندگی
اللّٰه کے حبیب محمد مصطفیٰ ﷺ کو معراج میں کونسے تین تحفے دیے گئے؟
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں، روزانہ کی پانچ فرض نماز، گناہوں پر توبہ پر معافی کا وعدہ سوائے ان کے جو اللّٰه کے ساتھ شرک کرتے ہوئے فوت ہو جاتے ہیں
سورہ الرحمن کی آخری دو آیتیں، روزانہ کی پانچ فرض نمازیں، گناہوں سے توبہ پر معافی کا وعدہ سوائے ان کے جو اللّٰه کے ساتھ شرک کرتے ہوئے فوت ہو جاتے ہیں
سورہ البقرہ کی آخری دو آیتیں، دن کی پچاس نمازیں، گناہوں پر توبہ پر معافی کا وعدہ سوائے ان کے جو اللّٰه کے ساتھ شرک کرتے ہوئے فوت ہو جاتے ہیں
شرک کیا ہے؟
شرک ایسا ہر عمل ہے جو اللّٰه کے ساتھ آپ کے تعلق کے تقدس کو ناپاک کرتا ہے
شرک آپ کے دل و دماغ میں کسی بھی مخلوق کا درجہ اللّٰه کے برابر بڑھا دینا ہے
شرک آپ کے دل و دماغ میں اللّٰه کے مرتبے کو کم کرکے کسی مخلوق کے برابر کر دینا ہے
مندرجہ بالا سب درست ہیں
آج کی نور بمقابلہ اندھیروں کی جنگ میں اللّٰه تعالیٰ کے خوبصورت نام الواسع کے بارے میں ہمارے علم نے ہمیں کس شرک سے آزادی دلائی ہے؟
mother nature اور
کے father time
کے خالق ہونے کی افسانوی کہانی پر یقین
یہ ماننا کہ اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ ہی نے پوری کائنات کو تخلیق کیا ہے
یہ ماننا کہ غیر انسانی مخلوق نے کائنات کو تخلیق کیا ہے
آج کی نور بمقابلہ اندھیروں کی جنگ میں اللّٰه تعالیٰ کے خوبصورت نام _الحفیظ کے بارے میں ہمارے علم نے ہمیں کس شرک سے آزادی دلائی ہے؟
یہ ماننا کہ تعویذ، گنڈے، دھاگے اور شگون ہماری حفاظت کر سکتے ہیں
یہ ماننا کہ اللّٰه الحفیظ ہی ہماری حفاظت کر سکتے ہیں
یہ ماننا کہ کوئی ہماری حفاظت نہیں کر سکتا
آج کی نور بمقابلہ اندھیروں کی جنگ میں اللّٰه کے خوبصورت نام الاول والاخر کے بارے میں ہمارے علم نے ہمیں کس شرک سے آزادی دلائی ہے؟
یہ ماننا کہ صرف اللّٰه ہی ہماری زندگی کے واقعات کو جانتا ہے
یہ ماننا کہ ستارے، برج اور زائچہ ہماری مستقبل کی زندگی کے واقعات کا فیصلہ کرتے ہیں
یہ ماننا کہ وقت کے ساتھ واقعات خود بخود ہی ہوتے ہیں
آج کی روشنی بمقابلہ اندھیروں کی جنگ میں اللّٰه تعالیٰ کے خوبصورت نام الصمد کے بارے میں ہمارا علم نے ہمیں کس
شرک سے آزادی دلائی ہے؟
یہ ماننا کہ صرف اللّٰه ہی تمام مخلوقات کی تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے۔
یہ ماننا کہ آبا و اجداد کی روحیں اور مقدس قبریں ہماری ضروریات کو پورا کر سکتی ہیں اور ان کی موت کے بعد بھی وہ اس دنیا کے معاملات پر اثر و رسوخ رکھتی ہیں
یہ ماننا کہ کوئی بھی ہماری ضروریات کو پورا نہیں کر سکتا
آج کی نور بمقابلہ قندھیروں کی جنگ میں اللّٰه تعالیٰ کے خوبصورت نام القوی کے علم نے ہمیں کس شرک سے آزادی دلائی ہے؟
یہ ماننا کہ جادو صرف ایک نظر کا دھوکا اور فریب ہے
یہ ماننا کہ جادو طاقتور ہے
یہ ماننا کہ صرف اللّٰه ہی القوی یعنی مطلق طاقت والا ہے
ج کی نور بمقابلہ اندھیروں کی جنگ میں اللّٰه کے خوبصورت نام __القدیر_ کے بارے میں ہمارے علم نے ہمیں کس شرک سے آزادی دلائی ہے؟
ہ ماننا کہ اللّٰه تعالیٰ نے ہم سب کو آدم علیہ السلام سے بنایا ہے اور ہماری قدر (تقدیر) کو ہمارے
DNA
میں لکھا ہے جو اس کی عظیم الشان کتاب لوح محفوظ میں ہماری پیدائش سے پچاس ہزار قبل لکھی گئی تھی
ارون کی تھیوری پر یقین کہ انسان بندروں سے بنے ہیں
انسان خود اپنی تقدیر بناتے ہیں
شرک کی گندگی سے اپنے دل اور دماغ کو پاک کرنے کے لئے کون سی تسبیح زبان سے بولی جاتی ہے؟
الحمد للّٰہ
اللّٰه اکبر
سبحان اللّٰہ
اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ کا کون سا خوبصورت نام آپ کا پسندیدہ ہے؟ کیوں؟
جب آپ کسی کو شرک کرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو آپ ان کی رہنمائی کے لیے کیا کریں گے؟
