Worksheetsاللہ اکبر۔السلام علیکم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اللہ اکبر کےکیا معنی ہیں؟
a)
اللہ پاک ہے۔
b)
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
c)
اللہ سب سے بڑا ہے۔
2.
اذان کا پہلا کلمہ کیا ہوتا ہے ؟
a)
حی علی الفلاح
b)
اللہ اکبر
c)
ماشاء اللہ
3.
اللہ اکبر کو اورکیا کہتے ہیں؟
a)
تفسیر
b)
تکبیر
4.
کسی اونچی یا بڑی چیز کو دیکھ کر کہتےہیں۔
a)
الرحمان
b)
اللہ اکبر
5.
اذان میں اللہ اکبر کا کلمہ کتنی بار دہرایا جاتا ہے؟
a)
پانچ بار
b)
چھ بار
c)
سات بار
6.
السلام علیکم کا کیا مطلب ہے؟
a)
پاک ہوتم
b)
تم پر سلا متی ہو۔
7.
ورحمتہ اللہ وبر کاتہ کا کیا مطلب ہے؟
a)
پاکی ہو
b)
اللہ کی رحمت اور اس کی بر کت ہو
8.
موذن کہتے ہیں ۔
a)
اذان دینے والے کو
b)
نماز پڑھانے والے کو
9.
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی وجہ شہرت ہے۔
a)
اذان دینے کی وجہ سے
b)
ایمانداری کی وجہ سے
10.
نماز پڑھانے والے کو کیا کہتے ہیں؟
a)
موذن
b)
امام
100 %
