wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اوقاتِ نماز

Total questions: 11

Worksheet time: 22mins

Name
Class
Date
1.

نماز پڑھنا کن پر فرض ہے؟

a)

نماز پڑھنا بچوں پر فرض ہے۔

b)

نماز پڑھنا ہر مسلمان جوان، بوڑھے، مرد اور عورت پر فرض ہے۔

c)

نمازپڑھنا ہر انسان پر فرض ہے۔

2.

نماز کس رخ پر پڑھی جاتی ہے؟

a)

قبلہ رخ

b)

مشرق

c)

جنوب

3.

نماز مسلمانوں کے لیے ــــــــــــــــــ عبادت ہے۔

a)

فرض

b)

درست

4.

دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں؟

a)

3

b)

5

c)

4

5.

مسلمان پر دن میں 7 نمازیں فرض ہیں۔

a)

درست

b)

غلط

6.

:فجر کی نماز کا وقت

a)

سورج نکلنے سے پہلے

b)

سورج نکلنے کے بعد

c)

سورج غروب ہونے پر

7.

نماز ظہر کا وقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

سورج غروب ہونے سے پہلے

b)

دوپہر ڈھلنے کے بعد

c)

سورج نکلنے سے پہلے

8.

نماز عصر کس وقت پڑھی جاتی ہے؟

a)

سورج نکلنے کے بعد

b)

چاند نکلنے سے پہلے

c)

ظہر کے وقت کے بعد اور سورج ڈوبنے سے پہلے

9.

مغرب کی نماز کس وقت پڑھی جاتی ہے؟

a)

سورج ڈوبنے کے فوراََ بعد (سے لے کر آسمان کی) سفیدی قائم رہنے تک

b)

چاند نکلنے کے بعد

c)

سورج نکلنے کے بعد

10.

عشاء کی نماز کا وقت کیا ہے؟

a)

سورج کے ڈھلنے پر

b)

چاند کے غروب ہونے پر

c)

مغرب کا وقت ختم ہونے کے بعد سے لے کرصبح صادق سے پہلے تک

11.

جمعہ کے دن ــــــــــــــ نماز کی جگہ جمعہ کی نماز فرض ہے۔

a)

ظہر

b)

عشاء

c)

فجر