Worksheetsکہانی کوئز
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
کہانی کا نام کیا تھا؟
بہادر انسان
عقل مند آدمی
درزی کی ہمت
کہانی میں کتنے کردار تھے؟
3
4
6
کام کے دوران درزی کو کیا ہوا؟
نیند آئی
بھوک لگی
سر میں درد ہوا
راستے میں درزی کو کون ملا؟
دیو
چڑیل
جن
درزی نے جن کے ساتھ کیا کیا؟
اس کو مارا
اس کو ڈانٹا
اس کو بے وقوف بنایا
درزی کس بات پر بہت خوش تھا؟
دو وار سے چار مکھیاں مارنے پر
ایک وار سے ساتھ مکھیاں مارنے پر
ایک وار سے پانچ مکھیاں مارنے پر
بادشاہ کس بات پر خوش ہوا؟
جن کے رک جانے سے
جن کے ڈر جانے سے
جن کے بھاگ جانے سے
بادشاہ نے درزی کوکیا دیا؟
پیسے دیئے
چاندی کے سکے دیئے
اشرفیاں دی
درزی نے اس کے بعد کیا کیا؟
بادشاہ کے ساتھ چل دیا۔
اپنے راستے چل پڑا
وہیں ٹہھر گیا
درزی نے خوش ہو کر کیا بنایا؟
کوٹ بنایا
بیلٹ بنائی
ٹوپی بنائی
درزی نے نام اور شہرت کسے کمائی؟
ریاست کو جن سے آزاد کروا کے
جن کو مار کے
ریاست اور جن کے درمیان جنگ کروا کے
آپ نے کتنے اچھے کام کیے ہیں
چند ایک کام
کچھ کام
بہت سارے کام
اچھے کام کرتے رہتے ہیں
