wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضور پاکﷺ نے اسلام کی دعوت کا آغاز کیا

a)

مدینہ منورہ سے

b)

مکہ مکرمہ سے

2.

جن لوگوں نے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی انھیں کہتے ہیں

a)

مہاجر

b)

انصار

3.

اللہ کی خاطر آپس میں بن جاؤ

a)

بھائی بھائی

b)

دشمن دشمن

4.

مہاجرین اپنا سب کچھ چھوڑ کر آۓ

a)

مدینہ منورہ میں

b)

مکہ مکرمہ میں

5.

آپﷺ اور آپﷺ کے ساتھی اللہ تعالی کے حکم سے مکہ چھوڑ کر مدینہ آ گئے اسے کہتے ہیں

a)

ہجرت مدینہ

b)

ہجرت مکہ

6.

اکتوبرـــــــــــــــــــــــ میں زلزلے کے موقع پر ہر پاکستانی نے اپنے دکھی بھائیوں کی بڑھ چڑھ کر مدد کی

a)

۲۰۰٦

b)

۲۰۰۵

7.

مل جل کر رہنا کیسی عادت ہے

a)

اچھی

b)

بری

8.

انصار نے اپنے مہاجر بھائیوں کا ـــــــــــــــــــــ بھائیوں کی طرح خیال رکھا

a)

سگے

b)

سوتیلے

9.

فلسطین کے مسلمان کو کانٹا چبھتا ہے تو ہر مسلمان محسوس کرتا ہے

a)

خوشی

b)

تکلیف

10.

جو مسلمان مدینہ منورہ رہتے تھے وہ کہلائے

a)

انصار

b)

مہاجر