Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کون سا لفظ دو الفاظ سے مل کر بنا ہے
a)
جالا
b)
دست کاری
c)
راحت
d)
مکڑی
2.
کون سا لفظ دو الفاظ سے مل کر بنا ہے
a)
اقسام
b)
غم
c)
کار خانہ
d)
ڈالی
3.
آخر کا متضاد ہے
a)
اول
b)
خوش
c)
عقل
4.
غم کا متضاد ہے
a)
اول
b)
جبر
c)
خوشی
5.
عقل کا متضاد ہے
a)
عقل مند
b)
بیو قوف
c)
اچھا
6.
اقسام کا واحد ہے
a)
قسم
b)
قسمیں
7.
مکڑی کا مذکر ہے
a)
مکڑیاں
b)
مکڑا
8.
جالا کے ہم آواز ہیں
a)
کالا مالا
b)
جاتی لاتی
9.
ڈالی کے ہم آواز الفاظ ہیں
a)
مالی جالی
b)
ڈالا مالا
10.
راحت کی جمع ہے
a)
سکون
b)
راحتیں
c)
سکون
100 %
