wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صفت

Total questions: 8

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

اسمِ صفت سے کیا مراد ہے؟

a)

اچھائی یا برائی

b)

عام نام

c)

خاص نام

d)

کچھ بھی نہیں

e)

بہت کچھ

2.

گلاب کیسا پھول ہے؟

a)

بد صورت

b)

خوبصورت

c)

گہرا

d)

پاگل

e)

قابل

3.

آسمان کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟

a)

ہرا

b)

جامنی

c)

نیلا

d)

گلابی

e)

کوئی رنگ نہیں

4.

کیسی گھاس آنکھوں کو اچھی لگتی ہے؟

a)

جلی ہوئی

b)

مرجھائی ہوئی

c)

ہری بھری

d)

گرم

e)

بڑی

5.

شیر ایک ____ جانور ہے؟

a)

خطر ناک

b)

رحم دل

c)

پاگل

d)

شرمیلا

e)

دیوانہ

6.

ہمارے ایک ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہیں؟

a)

۴

b)

۱

c)

۳

d)

۹

e)

۲

7.

کون سے با دل بارش برساتے ہیں؟

a)

سفید

b)

کالے

c)

ہرے

d)

پیلے

e)

نیلے

8.

گرمیوں میں ہم کیسے کپڑے پہنتے ہیں؟

a)

ہلکے

b)

موٹے

c)

بھاری

d)

اون کے

e)

گرم