Worksheetslistening
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کھیل میں کون جیتا؟
a)
مانی
b)
مانی کا دوست
c)
مانی کی بہن
2.
وہ لوگ کیا کھا رہے تھے؟
a)
روٹی
b)
سالن
c)
چاول
3.
کھانا کیسا تھا؟
a)
بہت ٹھنڈا
b)
بہت گرم
4.
مانی اور دوست کس سے کھیل رہے تھے؟
a)
گڑیا سے
b)
گاڑی سے
c)
بلی سے
5.
کھانا کیسے کھانا چاہیے؟
a)
گرم
b)
ٹھنڈا
6.
ھکانے سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟
a)
ہاتھ دھونے چائیے
b)
نہانا چاہیے
c)
سونا چایہے
7.
کھانے سے پہلے کیا پڑھنا چایہے؟
a)
گانے
b)
کھانے کی دعا
c)
سونے کی دعا
8.
کتنے لوگ کھانا کھا رہے تھے؟
a)
دو
b)
پانچ
c)
تین
9.
کھانا ہمیشہ کس ہاتھ سے کھانا چایہے؟
a)
بائیں left
b)
دائیں right
10.
کھانا کھاتے ہوئے باتیں کرنی چاہیے۔
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
100 %
