wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غیبت اور بہتان

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

غیبت کے معنی ہیں کسی کے

a)

سامنے اُس کی بُرائی کرنا

b)

پیٹھ پیچھے اُس کی بُرائی کرنا

c)

سامنے اُس کی تعریف کرنا

2.

بہتان کا مطلب ہے کہ

a)

کسی پر تہمت لگانا

b)

کسی کے اچھے کام کی تعریف کرنا

c)

کسی کی حوصلہ افزائی کرنا

3.

اسلام میں یہ دونوں عادتیں

a)

نہایت اچھی ہیں۔

b)

قابلِ قبول ہیں۔

c)

نہایت خراب ہیں۔

4.

ان دونوں اعمال سے کسی دوسرے کو

a)

پریشانی ہوتی ہے۔

b)

راحت ملتی ہے۔

c)

دل آزاری ہوتی ہے

5.

ایسے اعمال کرنے والوں سے اللہ تعالیٰ

a)

راضی ہوتا ہے۔

b)

ناراض ہوتا ہے۔

c)

مہربان ہوتا ہے۔

6.

ہمیں چاہیئے کہ ہم بُری عادتوں

a)

کو اپنائیں

b)

سے بچیں

c)

کو پھیلائیں

7.

ان دونوں کاموں کو اسلام میں

a)

شرک قرار دیا گیا ہے۔

b)

گناہ قرار دیا گیا ہے۔

c)

بہترین عمل قرار دیا گیا ہے۔

8.

غیبت کے لئے کہا گیا ہے کہ یہ عمل گویا

a)

مرغی کا گوشت کھانے کے برابر ہے۔

b)

اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر ہے

c)

اپنے مردہ چچا کا گوشت کھانے کے برابر ہے