wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٹریفک سگنل

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ٹریفک کے کتنے اشارے ہوتے ہیں۔

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

ٹریفک کا اشارہ سرخ ہوتو کیا کرنا چاہیے۔

a)

چلنا چاہیے

b)

رکنا چاہیے

c)

سونا چاہیے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

ٹریفک کا اشارہ پیلا ہوتو کیا کرنا چاہیے۔

a)

چلنا چاہیے

b)

رکنا چاہیے

c)

تیار رہناچاہیے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

ٹریفک کا اشارہ ہرا ہوتو کیا کرنا چاہیے۔

a)

چلنا چاہیے

b)

رکنا چاہیے

c)

تیار رہناچاہیے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

ٹریفک کےاشاروں کی پابندی کرنی چاہیے ۔

a)

جی نہیں

b)

بالکل نہیں

c)

جی ہاں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

ٹریفک کےاشاروں کی پابندی کرکے ہم اپنی ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ کرتے ہیں۔

a)

برا کرتے ہیں

b)

حفاظت

c)

دیر کرتے ہیں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

ہسپتالوں کے قریب ـــــــــــــــــــــــــــــــ بجانا منع ہے۔

a)

ڈھول

b)

ہارن

c)

لائٹ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

8.

ہمیں پیدل چلنے والوں کا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کرنا چاہیے۔

a)

عزت

b)

خیال

c)

خیال نہیں کرنا چاہیے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

9.

سڑک پر بنی کالی اور سفید دھاریوں کو کیا کہتے ہیں؟

a)

فٹ پاتھ

b)

زبیراکراسنگ

c)

ٖٹرایفک اشارے

10.

پید ل چلنے والوں کو کہا ں چلنا چاہیے؟

a)

فٹ پاتھ پر

b)

زیبراکرسنگ پر

c)

سڑک پر