NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsഉർദു
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ماضی کتنے اقسام ہیں
a)
6
b)
3
c)
4
d)
None of them
2.
مدرسہ میں نئی عمارت بنائی گئی
a)
ماضی مطلق معروف
b)
ماضی قریب مجہول
c)
ماضی مطلق مجہول
d)
None of them
3.
کھیلنا - کھلانا ۔۔എന്നതിൻ്റേ ماضی രൂപങ്ങൾ
a)
کھیلا۔ کھلایا
b)
کھلیا۔کھایا
c)
کھیل۔ کھلا
d)
None of them
4.
അവർ സ്ത്രീകൾ വന്നു
a)
All of them
b)
وہ آئی
c)
وہ آئیں
d)
وہ آئے
5.
ماضی مطلق کے بعد (ہے) زیادہ کرنے سے
a)
ماضی قریب
b)
ماضی بعید
c)
None of them
d)
ماضی
6.
گزشتہ زمانے میں ہونے کے معنی دیتا ہے
a)
فعل
b)
فعل ماضی
c)
فعل امدادی
d)
فعل مضارع
7.
ശരി തെരഞ്ഞെടുക്കുക
a)
تم آئے ہو
b)
تم آئے ہیں
c)
تم آئے ہے
d)
None of them
8.
میں نے بھی وہ خبر سنی تھی
a)
ماضی بعید
b)
ماضی قریب
c)
ماضی مطلق
d)
None of them
9.
میں تاج محل دیکھنے گئی ہوں
a)
ماضی قریب واحد متکلم مؤنث
b)
ماضی قریب واحد متكلم مذكر
c)
ماضي قريب واحد مؤنث غائب
d)
ماضي قريب واحد مؤنث حاضر
10.
ഞങ്ങൾ വന്നിരുന്നു
a)
ہم آئے تھے
b)
ہم آئی تھی
c)
ہم آئے تھیں
d)
None of them
Reset
