wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 6 جماعت:سوم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

عائشہ نے کس چیز سے ڈر کر ناشتہ چھوڑا؟

a)

ہلنے کے ڈر سے

b)

ٹوٹنے کے ڈر سے

c)

گرنے کے ڈر سے

d)

گُم ہونے کے ڈر سے

2.

عائشہ کی دوست کا کیا نام تھا؟

a)

جویریا

b)

عنایہ

c)

ردا

d)

حنا

3.

یہ چیز کونسے مہینے میں ہوتی ہے؟

a)

دسمبر

b)

ستمبر

c)

جولائی

d)

اکتوبر

4.

کس مہینے میں یہ پتّے ہوتے ہیں؟

a)

ستمبر

b)

مارچ

c)

اپریل

d)

جولائی

5.

ایک بجے کے بعد تیس منٹ گزر جائے تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟

a)

ڈیڑھ

b)

پونے

c)

سوا

d)

ڈھائی

6.

لفظ مکمل کریں۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــ کھائی

a)

ل

b)

ج

7.

لفظ مکمل کریں ۔

ـــــــــــــــــــ رائی

a)

ا

b)

بُ

8.

تم آم ،سیب ـــــــــــــــــــــــــــــــ لے کر آؤ۔

a)

جو

b)

اور

9.

فروری کے بعد ـــــــــــــــــــــــــــــــــ مہینہ آتا ہے۔

a)

اپریل

b)

مارچ

10.

ایک گھنٹہ مکمل ہونے میں پندرہ منٹ ہوں تو وہ ـــــــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

a)

پونے

b)

سوا

11.

دانت ہمارے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ کام آتے ہیں۔

a)

خوراک چبانے کے

b)

کھیلنے کے

12.

ہم ــــــــــــــــــــــــــــــ دانت صاف کرتے ہیں۔

a)

مسواک ، برش

b)

صابن ،پیسٹ

13.

ــــــــــــــــــــــ سے ہمارے دانت خراب ہوتے ہیں۔

a)

چاکلیٹ

b)

دودھ

14.

رکھ+کھا کو ملانے سے کیا لفظ بنتا ہے؟

a)

لکھا

b)

رکھا

15.

کُل+لی کو ملانے سے کیا لفظ بنتا ہے؟

a)

کُلّی

b)

کِلّی