NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu Gr-3 میدان عمل
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsدنیا میں پھل کس بات کا ملتا ہے؟
محنت کا
سونے کا
لیٹنے کا
ہم دھرتی کو گلزار کیسے بنا سکتےہیں؟
رنگ برنگ کے پھول لگا کر
پانی لگا کر
میدان عمل کا مطلب ہے؟
کھیلنے کی جگہ
کام کی جگہ
گھومنے کی جگہ
ہم کھیتوں کو ------لگاکر ان کی پیاس بجھا سکتے ہیں؟
پانی
بارش
دنیا ایک ----- عمل ہے۔
میدان
جگہ
محنت کے ہم پھل پاسکتے ہیں۔
درست
نہیں
پتہ نہیں
ہمیں صبح اٹھ کر کیا کرنا چاہیے؟
باہر جانا چاہیئے
کھیتوں میں جانا چاہئے
باغ دیکھنا چاہیئے
سیر کو جانا چاہیئے۔
گلزار باغ کو کہتے ہیں۔
درست
غلط
محنت کا متضاد ہے
آرام
جدوجہد
صبح کا متضاد ہے
شام
علی الصباح
10 questions
"جماعت 3 "اردو" "اقوالِ زریں" "پہاڑ اور گلہری
Worksheet
•
3rd Grade
8 questions
غیبت اور بہتان
Worksheet
•
3rd Grade
8 questions
تتلی
Worksheet
•
3rd Grade
6 questions
اپنی عزت آپ کرو
Worksheet
•
3rd Grade
5 questions
خدا کا شکر
Worksheet
•
KG - 5th Grade
10 questions
3اردو نظم قائداعظم کلاس
Worksheet
•
3rd Grade
11 questions
اردو دہرائی ٹیسٹ
Worksheet
•
3rd Grade
14 questions
Grade 3 Revision (سدا بہار)
Worksheet
•
3rd Grade