Worksheetsتوحید
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
توحید کسے کہتے ہیں؟
a)
اللہ تعالی کو دل سے ایک ماننا
b)
اللہ تعالی کو زبان سے ایک ماننا
c)
اللہ تعالی کو دل سے ایک ماننا اور زبان سے اس کا اقرار کرنا
2.
کائنات کا خالق کون ہے ؟
a)
فرشتے
b)
اللہ تعالیٰ
c)
انساں
3.
شرک کا مطلب کیا ہے؟
a)
اللہ کے سوا کسی اور کو ماننا
b)
نماز پڑھنا
c)
فضول خرچی کرنا
4.
اللہ تعالی کی ذات میں کسی اور کو شریک کرنا ــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
a)
ظلم ہے
b)
گناہ ہے
c)
شرک عظم گناہ ہے
5.
کیا اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے بغیر کوئی مسلمان ہوسکتاہے؟
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
c)
پتہ نہیں
100 %
