Worksheetsاسم ضمیر
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
میں دادی کے گھر گئی تھی ۔ ـــــــــــــــــــــ نے میرا بہت خیال رکھا۔
a)
ان
b)
انہوں
c)
اُس
2.
میرے ابّو اچھے ہیں۔ ـــــــــــــــ۔۔۔ مجھے باہر گھومانے لے جاتے ہیں۔
a)
وہ
b)
انہیں
c)
اُسے
3.
آج میں نے کچھ کتابیں خریدی ـــــــــــــــــــــــــ پڑھ کر میں نے کافی معلومات حاصل کی۔
a)
اس
b)
جس
c)
جنہیں
4.
ــــــــــــــــــــــ۔ چاہیئے کہ ہم دوسروں کی مدد کریں ۔
a)
آپ
b)
ہمیں
c)
انہوں
5.
آج بھائی اسکول سے جلدی آگئے تھے کیونکہ ـــــــــــــــــــــــــ کسی ضروی کام سے جانا تھا۔
a)
انہیں
b)
اسے
c)
اس
6.
بازار میں کافی رش ہے ـــــــــــــــــــــــــــ۔ کی وجہ سے ٹریفک جام ہے۔
a)
اس
b)
جس
c)
جن
7.
سارہ کو بلواؤ اس کی امّی ــــــــــــــــــــ لینے آئیں ہیں۔
a)
تمہیں
b)
انہیں
c)
اُسے
8.
استانی نےتم کو کام دیا ہے ــــــــــــــــ۔۔۔۔ یہ کام وقت پر مکمل کرنا ہے۔
a)
تمہیں
b)
اُسے
c)
انہیں
100 %
