wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Grade 3

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حمد کے کیا معنی ہیں؟

a)

وہ نظم جس میں حصرت محمد کی تعریف کی جاے

b)

وہ نظم جس میں اللہ کی تعریف کی جاے

2.

س+و+ر+ج ملایے

a)

ساج

b)

سورج

c)

سوج

3.

اچھی کا توڑ

a)

ا+چھ+ی

b)

چھ+ا+ی

c)

ا+چھ+چھ+ی

4.

پیڑ کا توڑ کیا ہے؟

a)

پ+ی+ی+ڑ

b)

پ+ے+ڑ

c)

پ+ے+ے+ڑ

5.

شرارتی نو کی آدھی شکل ہوتی ہے؟

a)

جی ہاں

b)

نہیں

6.

چمکتے کا ہم آواز لفظ کون سا ہے؟

a)

دریا

b)

بالی

c)

دمکتے

7.

ہمت کا توڑ کیا ہے؟

a)

ہ+م+م+ت

b)

ہ+ہ+م+ت

c)

ہ+م+ت

8.

بھید کا توڑ کیا ہے؟

a)

بھ+ی+د

b)

بھ+ے+د

9.

ہریالی کا کیا مطلب ہے؟

a)

چاند

b)

ویران

c)

سبزہ

10.

ج کا خاندان کون سا ہے؟

a)

دڈذ

b)

ص ض

c)

ج چ ح خ