NEW
Font size
WorksheetsUrdu grade 2
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حضرت ابو طلحہ کون تھے؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی
حضرت ابو بکر صدیق کے ساتھی
حضرت عمر فاروق کے ساتھی
حضرت عثمان غنی کے ساتھی
حضرت ابو طلحہ کے گھر کتنا کھانا موجود تھا؟
ایک شخص کے لیے
دو افراد کے لیے
تین افراد کے لیے
چار افراد کے لیے
آ منہ کے گاؤں کا کیا نام تھا؟
فتح گڑھ
فتح پور
شکر گڑھ
علی پور
گاؤں کے لوگوں کا کیا پیشہ تھا؟
بڑھی
کسان
ڈاکٹر
انجینئر
ارشد چچا گاؤں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
مستری
بڑھئی
درزی
ڈاکٹر
آ منہ کے دادا کا کیا نام تھا؟
شاہد صاحب
انور صاحب
افضل صاحب
ارشد صاحب
گاؤں کے لوگ گندم اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشت کرتے تھے۔
کپاس
سبزی
پھل
چاول
گاؤں کے لوگ کس لیے پیسے جمع کر رہے تھے؟
ہسپتال کے لیے
گھروں کی تعمیر کے لیے
سکول کی تعمیر کے لیے
مارکیٹ بنانے کے لیے
آ منہ پڑھ لکھ کر کیا بنانا چاہتی تھی؟
ڈاکٹر
اُستانی
انجینئر
نرس
سکول میں پڑھانے کی ذمہداری کس کو دی گئی؟
آ منہ کی امی کو
آ منہ کی چچی کو
آ منہ کی خالہ کو
آ منہ کی پھوپھو کو
