wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مذکّر مؤنث

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مور جنگل میں

a)

ناچ رہا تھا۔

b)

ناچ رہی تھی۔

2.

طوطا آسمان میں

a)

اُڑتی ہے۔

b)

اُڑتا ہے۔

3.

مُرغا بانگ

a)

دے رہا ہے

b)

دے رہی ہے۔

4.

چیل آسمان میں

a)

اُڑ رہی ہے۔

b)

اُڑرہا ہے۔

5.

چکور اور ہُدہُد ہمیشہ

a)

مذکّر استعمال ہوتے ہیں۔

b)

مؤنث استعمال ہوتے ہیں۔

6.

ہُدہُد جنگل سے

a)

خبر لائی

b)

خبر لایا

7.

چیل، فاختہ اور مینا ہمیشہ

a)

مذکّر استعمال ہوتے ہیں۔

b)

مؤنث استعمال ہوتےہیں۔

8.

تیتر کی مؤنث کیا ہوتی ہے؟

a)

تیتری

b)

طوطی

9.

اُلّو کی مذکّر کیا ہوتی ہے؟

a)

چڑیا

b)

فاختہ

c)

کوئی نیں

10.

بگلا ہمیشہ ـــــــــــــــــــ استعمال ہوتا ہے۔

a)

مذکّر

b)

مؤنث