NEW
Font size
Worksheets(اسلامیات (اعادہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
تسمیہ کا ترجمعہ کیا ہے؟
میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں۔
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اللہ سب سے بڑاہے
سبق میں توحید کے بارے میں قرآن کا بیان کیا ہے؟
اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے
تمام کائنات کا مالک اللہ ہے
وہ اللہ ہر عیب سے پاک ہے۔
انسانوں کو زندگی گزارنے اور سیدھا راستہ دکھانے کے لئے اللہ نے کس کو بھیجا؟
فرشتوں کو
نبیوں کو
پرندوں کو
جو حضرت محمدؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلے گا وہ گویاــــــــــــــــــــــــــــــ کی تعلمات کے مطابق عمل کرئے گا۔
تمام مزہبوں
تمام کتابوں کی
تمام نیبوں
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ تمام انسانوں کو کیا کرئے گا
ایک جگہ جمع کرئے گا
ایک جگہ بلائے گا
ان میں سےکوئی بھی نہیں
تورات کس نبی پرنازل ہوئی؟
حضرت عیسیٰ
حضرت موسیٰ
حضرت داؤد
حضرت محمدؐ پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟
انجیل
تورات
قرآن پاک
حضرت محمدؐ کی زندگی ہمارے ـــــــــــــــــــــــــــــــ ہے
راستہ ہے
نمونہ ہے
تحفہہ
کسی کو اللہ کے ساتھ شریک کرناـــــــــــــــــــــ ہے؟
ظلم ہے
گناہ ہے
ظلم اور گناہ ہے
اللہ اکبرکو کیا کہتے ہیں؟
تسمیہ
تعوذ
تکبیر
