wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

سوال:سوال کے آخر میں کون سی علامت لگاتے ہیں؟

a)

وقفہ

b)

واوین

c)

سوالیہ نشان

2.

سوال:مکالمے کے ساتھ کون سی علامت لگانا ضروری ہے؟

a)

واوین

b)

سکتہ

c)

وقفہ

3.

سوال:کردار نگاری کے کتنے اصول ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

دو

4.

سوال:موزانہ نگاری کسے کہتے ہیں؟

a)

کہانی لکھنا

b)

کوئی سی دو چیزوں کے درمیان مشترک خوبیوں اور مختلف خوبیوں کوپہچاننا اور الگ کرنا۔

c)

موازنہ نگاری کچھ بھی نہیں ہے۔

5.

سوال: کیا موزانہ کرتے وقت صرف ایک جیسی چیزوں کو ہی پہچانتے ہیں؟

a)

جی

b)

نہیں