wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلام علیکم

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

اسلام علیکم کا کیا مطلب ہے

a)

آپ پر سلامتی ہو

b)

آپ پر رحمت ہو

c)

آپ پر سلامتی ہو

اور اللہ کی رحمت اور برکت نازل ہو

2.

اسلام علیکم کیا ہے؟

a)

ایک رحمت ہے

b)

ایک برکت ہے

c)

ایک دعا ہے

3.

جب کسی محفل میں جائیں تو با آواز بلند سب کو سلام کرنا چاہیئے؟

a)

یہ درست ہے

b)

باری باری سب سے سلام کرنا چاہیئے

c)

یہ غلط ہے

4.

سلام کے فائدے ہیں کہ

a)

آپس میں لڑائی ہوتی ہے

b)

ہمیں سلام نہیں کرنا چاہیئے

c)

آپس میں پیار بڑھتا ہے

5.

سلام کس کس کو کرنا چاہیئے؟

a)

صرف چھوٹوں کو

b)

سب کو کرنا چاہیئے

c)

سرف بڑوں کو