wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

آگ باغ بنی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابراہیم اللہ کے پیارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔

a)

انسان

b)

نوکر

c)

نبی

d)

خادم

2.

حضرت ابراہیم ؑ عبادت کرتے تھے۔

a)

اللہ کی

b)

فرشتوں کی

c)

نبیوں کی

d)

جنوں کی

3.

بادشاہ کا نام کیا تھا؟

a)

احمد

b)

نمرود

c)

علی

d)

شان

4.

حضرت ابراہیم ؑ کو کہا جاتا ہے۔

a)

کلیم اللہ

b)

برا

c)

خلیل اللہ

d)

فرشتہ

5.

حضرت ابراہیم ؑ نے لوگوں کو کس کی عبادت کرنے سے روکا؟

a)

ستاروں کی

b)

چاند کی

c)

سورج کی

d)

بتوں کی

6.

م۔ا۔ن۔و" کا جوڑ ہے۔"

a)

مانو

b)

جانور

c)

ایک

d)

سزا

7.

حضرت ابراہیم ؑ کو سزا دینے کے لیے جلائی گئی۔

a)

پانی

b)

آگ

c)

ہوا

d)

برف

8.

حضرت ابراہیم ؑ کو جب آگ میں ڈالاگیا تو کیا ہوا؟

a)

آگ نے ان کو گھیر لیا۔

b)

آگ اور تیز ہو گئی۔

c)

آگ باغ بن گئی۔

d)

آگ نے ان کو نقصان پہنچایا۔

9.

س۔ز۔ا" کا جوڑ ہے۔"

a)

جزا

b)

سزا

c)

شیر

d)

سب

10.

سبق"آگ باغ بنی" کس نبی کے بارے میں ہے۔

a)

حضرت ابراہیمؑ

b)

حضرت عیسیؑ

c)

حضرت خادمؑ

d)

حضرت داؤدؑ