wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 3 Practise Quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

-ہر اک شے پہ میرے___ کی نظر ہے

a)

خدا

b)

مالک

c)

رب

2.

بچےنے حضرت محمد کو بتایا میرے ____ نہیں ہیں ۔

a)

بہن بھائی

b)

ماں باپ

c)

دادا دادی

3.

راضی کے معنی ہیں؟

a)

ناراض

b)

اداس

c)

خوش

4.

حاکم ____کو کہتے ہیں۔

a)

بادشاہ

b)

خادم

c)

نوکر

5.

کی اپنی کوئی روشنی نہیں ہوتی۔___

a)

سورج

b)

چاند

c)

ستارے

6.

الزہراوی نے ایسا___ بنایا جو ڈاکٹر زخم سینے میں استعمال کرتے ہیں۔

a)

آلہ

b)

سوئی

c)

دھاگا

7.

پاس کا متضاد ہے۔

a)

دور

b)

نزدیک

c)

قریب

8.

عمر کے ماموں____ سال بعد چین سے پاکستان واپس آۓ۔

a)

چار

b)

پانچ

c)

چھے

9.

چیونٹی کو کام سے___ تک فرصت نہیں ملتی۔

a)

صبح

b)

دوپہر

c)

شام

10.

درست لفظ ہے۔

a)

مشقت

b)

مشقط

c)

مشکت