wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ماہانہ ٹیسٹ اردُو۔فروری 2021۔معروضی طرز۔جماعت، سوئم

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

علامت ختمہ کی نشاندہی کریں۔

a)

!

b)

-

c)

،

2.

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون ساہے؟

a)

پنجاب

b)

سندھ

c)

بلوچستان

3.

آج بہت رونق تھی۔

a)

صحرا میں

b)

گھر میں

c)

مینار پاکستان کے آس پاس

4.

پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟

a)

راجستھان

b)

تھر

c)

صحارا

5.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

اونچے

b)

عونچے

c)

انچے

6.

پاکستان کے پرچم میں کتنے رنگ ہیں؟

a)

3

b)

4

c)

2

7.

لفظ "سب " کے ہم آواز لفظ کی نشاندہی کریں۔

a)

شک

b)

رگ

c)

کب

8.

ارکان ملا کر لفظ مکمل کریں۔(حے۔ر۔ا۔ن)

a)

انجان

b)

ویران

c)

حیران

9.

شعر مکمل کریں۔" دیکھتے ہی دیکھتے

a)

وہ عظیم انسان تھے

b)

ہر طرف پھر چھا گئے

c)

قوم اکٹھی ہو گئ

10.

لفظ "قا ئد"کا معنی بتائیں۔

a)

بڑا

b)

اونچا

c)

راہ نما

11.

پشاور کون سے صوبے میں واقع ہے؟

a)

بلوچستان

b)

خیبر پختون خوا

c)

سندھ

12.

امی بازار سے آلو پیاز ٹماٹر اور مٹر لے کر آئیں۔۔اس عبارت میں کون سی علامت لگائی جائے گی؟

a)

علامت ؟

b)

- علامت

c)

- ، علامت

13.

مندرجہ ذیل الفاظ میں سے صوبے کے نام کی نشاندہی کریں۔

a)

لاہور

b)

پنجاب

c)

حیدر آباد

14.

قائداعظم کہاں پیدا ہوئے؟

a)

اسلام آباد

b)

کوئٹہ

c)

کراچی