wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ننھی منی گڑیا

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

پودے کو پھلنے بھولنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟

a)

آئل

b)

جوس

c)

پانی ، ہوا ، روشنی

2.

پودا اگانے کے لیے سب سے پہلے کیا کیا جاتا ہے ؟

a)

بیج بویا جاتا ہے

b)

زمین زرخیز کی جاتی ہے

3.

درست لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

سردی

b)

صردی

4.

کس موسم میں درختوں سے پتے جھڑتے ہیں؟

a)

بہار

b)

گرمی

c)

خزاں

d)

سردی

5.

گرمی کے موسم میں کون کون سے پھل آتے ہیں؟

a)

مالٹا ، کینو

b)

آم ، تربوز ، خوبانی

6.

پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کون سی ہے؟

a)

پنجابی

b)

اردو

c)

بلوچی

7.

ثقافت کا مطلب کیا ہے؟

a)

سیر کرنا

b)

رہن سہن کا طریقہ، زبان اور اقدار

c)

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا

8.

پاکستان کی قومی زبان کون سی ہے؟

a)

پنجاپی

b)

سندھی

c)

اردو

d)

پشو

9.

سب سے طاقتور مذہب کون سا ہے ؟

a)

عیسائیت

b)

اسلام

c)

ہندو

d)

سکھ

10.

کون سی زبان کو میٹھی زبان کہا جاتا ہے؟

a)

پنجابی

b)

اردو

c)

سرائیکی