wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامی معلومات

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نماز کو عربی میں کہتے ہیں ۔

a)

صلوٰۃ

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوٰۃ

2.

اللہ تعالیٰ نے انسانوں اور جنوں کو کس لیے پیدا،کیا؟

a)

سونے کے لیے

b)

ایجادات کے لیے

c)

عبادات کے لیے

d)

کھانے کے لیے

3.

مومنین کی خاص صفت کیا ہے؟

a)

نماز

b)

صداقت

c)

امانت

d)

روزہ

4.

انسانوں اور جانوروں کے درمیان بنیادی فرق کس چیز کا ہے؟

a)

ناک

b)

کان

c)

ہاتھ

d)

زبان

5.

قران میں سب سے بری آواز کس کوقرار دیا گیا ہے؟

a)

گھوڑے کی آواز

b)

چیخنے کی

c)

گدھے کی

d)

کُتے کی

6.

شرکِ خفی کس کو قرار دیا گیا ہے؟

a)

رب کے ساتھ شرک

b)

دکھاوے کی نماز

c)

دکھاوےکا روزہ

d)

دکھاوے کی عبادات

7.

تقویٰ کے زیادہ نزدیک ہے؟

a)

عدل

b)

احسان

c)

توحید

d)

عبادات

8.

کلام کا مقصد کیا ہے؟

a)

دوسروں پر برتری

b)

وقت گزاری

c)

مدعا بیان کرنا

d)

جذبات کا اظہار

9.

غزوہ بدر کب ہوئی؟

a)

10ہجری

b)

2ہجری

c)

3ہجری

d)

5ہجری

10.

غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کی تعداد کیا تھی؟

a)

100

b)

1000

c)

200

d)

500