NEW
Font size
WorksheetsQuiz no : 1
Total questions: 12
Worksheet time: 60secs
مریم کے بابا کیا کرہے تھے؟
قرآن پڑھ ریے تھے
باہر جاریے تھے
اخبار پڑھ رہے تھے
مریم کی امی نے اسکا کہاں داخلہ کروایا تھا؟
مدرسہ میں
قرآن کلاس میں
اسکول میں
مریم کے بھائی کا نام تھا؟
رضا
علی
حسین
مریم نے اپنی پہلی کلاس میں کونسی سورہ سیکھی تھی؟
سورہ کوثر
سورہ حمد
سورہ اخلاص
کونسے امام نے اپنے بیٹے کے استاد کو تحفے میں ...ا سکے دئیے تھے جب انھوں نے سورہ حمد سیکھی تھی؟
امام حسن علیہ السلام
امام محمد باقر علیہ السلام
امام حسین علیہ السلام
سلام کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
آپ پر سلامتی ہو
آپ سے مل کر خوشی ہوئی
دونوں درست ہیں
کہاں پر سلام کہتے ہوئے داخل ہونگے؟
جنت
جہنم
دونوں غلط ہے
:کونسے امام نے فرمایا کہ
"پہلے سلام کرو پھر اپنی بات شروع کرو۔"
امام علی نقی علیہ السلام
امام جعفر صادق علیہ السلام
امام علی رضا علیہ السلام
سلام کے بدلے کتنی نیکیاں ملتی ہیں؟
10
40
70
ہمیں سلام کرنے میں کیا کرنا چاہئے؟
پہل
دیر
کچھ بھی نہیں
سورہ حمد کے اور کتنے نام ہیں؟
3
9
2
سورہ حمد کو کہا جاتا ہے؟
سورہ قاتحہ
ام لکتب
دونوں درست ہیں
