NEW
Font size
Worksheetsماہانہ ٹیسٹ اردُو۔معروضی طرز۔جماعت پنجم
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
دمکنا کا مطلب ہںے۔
چمکنا
چمکے
خوبصورت
جس نظم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے اسے کہتے ہیں۔
حمد
ترانہ
نعت
مصرع مکمل کریں " فلک سےاونچا۔۔۔۔۔۔۔۔ان کا۔
مرتبہ
مقام
رتبہ
چاند کا قطر ،زمین کے قطر کے ہے۔
برابر
ایک چوتھائی
ایک تہائی
پہلی تاریخ کے چاند کو کہتے ہیں۔
بدر
قمر
ہلال
ہماری زمین چکر لگا تی ہے۔
چاند کے گرد
سورج کے گرد
ستارے کے گرد
کہکشاں ستاروں کا مجموعہ ہے۔
لاکھوں
ہزاروں
اربوں کھربوں
ہماری زمین بھی ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
ستارہ
کہکشاں
سیارہ
کسی خاص شخص، مقام اور جگہ کے نام کو کہتے ہیں۔
اسم معرفہ
اسم نکرہ
اسم
کھیوڑہ کا مقام واقع ہے۔
لاہور
کراچی
جہلم
پاکستان میں کھیوڑہ کے مقام پر، دنیا کی۔۔۔۔۔۔۔بڑی نمک کی کان ہے۔
پہلی
تیسری
دوسری
نمک کی کان کا درجہ حرارت سردی گرمی میں رہںتا ہںے۔
ٹھنڈا
گرم
معتدل
قمری مہینے کی نشاندہی کریں۔
دسمبر
رجب
اکتوبر
ایک شمسی سال کتنے دنوں میں مکمل ہوتا ہے؟
365
465
375
