NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعلم بڑی دولت ہے
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsعلم سے کیا مراد ہے؟
تعلیم
لکھنے پڑھنے میں مہارت حاصل کرنا
پڑھائی
علم کے لفظی معنی ہیں
جاننا
پہچانتا
پڑھنا
علم سے انسان میں کیا پیدا ہوتا ہے؟
علم
دماغ
شعور
علم سے انسان اللہ تعالیٰ کو ۔۔۔۔۔سکتا ہے
پہچان
جان
قربان
دنیا کی سب ترقی کس کی وجہ سے ہوئی؟
دولت کی
علم کی
شہرت کی
علم کیا ہے؟
طاقت
بڑی جائیداد
بڑی دولت
اگر عم نہ ہوتا تو سائنس کی کوئی۔۔۔نہ ہوتی
ایجادات
ترمیم
ترقیات
علم ایک
نور ہے
اندھیرا ہے
زوال ہے
علم حاصل کرنے سے انسان ہوتا ہے
نا کام
کامیاب
ہوشیار
علم حاصل کرنا ہم سب کیلئے
بے کار ہے
ضروری نہیں
ضروری ہے
13 questions
ظن وأخواتها
Worksheet
•
3rd - 5th Grade
10 questions
مسابقات المرحلة الثانية
Worksheet
•
3rd - 5th Grade
10 questions
درختوں نے کہا
Worksheet
•
5th Grade
11 questions
اسئلة صعبة 2
Worksheet
•
1st Grade - Professio...
10 questions
ماليزيا
Worksheet
•
5th Grade
15 questions
اختبار اليوم الوطني لنعرف هل انت سعودي ام لا ؟
Worksheet
•
KG - Professional Dev...
14 questions
نشيد اقرأ ....اقرأ
Worksheet
•
5th Grade
15 questions
SIFAT-SIFAT ALLAH
Worksheet
•
5th Grade