wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

CLASS TEST ISLAMIC STUDIES GRADE 5 MAY 2021

Total questions: 11

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

لیلۃ القدر میں عبادت کا ثواب کتنے مہینے کی عبادت سے بھی زیادہ ہے؟

a)

ایک سو

b)

ایک ہزار

c)

پانچ ہزار

2.

اللہ تعالیٰ نے کس عبادت کو ہر الہامی مذہب میں فرض قرار دیا ہے؟

a)

صدقہ و خیرات

b)

حج

c)

روزہ

3.

صوم کے کیا معنی ہیں؟

a)

برداشت کرنا

b)

رک جانا

c)

انتظار کرنا

4.

روزہ دار چھوٹی بڑی________ سے بچا رہتا ہے؟

a)

برائیوں

b)

غلطیوں

c)

خواہشوں

5.

روزہ ہر عاقل و بالغ ______ پر فرض ہے؟

a)

کافر

b)

مشرک

c)

مسلمان

6.

روزہ _____ سے بچنے کا بہترین ذریعہ ہے؟

a)

گناہوں

b)

دکھ اور تکلیف

c)

کینہ اور حسد

7.

روزہ رکھنے سے انسان کی _____ بہتر ہوتی ہے اور وہ کئی بیماریوں سے بچا رہتا ہے؟

a)

دماغی حالت

b)

مالی حالت

c)

صحت

8.

کس عبادت سے انسان میں نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے؟

a)

زکوۃ ادا کرنے سے

b)

کلمہ طیبہ پڑھنے سے

c)

روزہ رکھنے سے

9.

اے مومنو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر کئے گئے تھے تاکہ تم_______ بنو۔

a)

مددگار

b)

پرہیز گار

c)

کفایت شعار

10.

رمضان المبارک میں لوگ کثرت سے _______ کا رخ کرتے ہیں؟

a)

بازاروں

b)

مساجد

c)

قبرستان

11.

Student's Name/Class/Section:

4 lines