NEW
Font size
Worksheetsسوالیہ مقا بلہ
Total questions: 8
Worksheet time: 3mins
رواں دنوں پڑھے جانے والے سبق کا نام؟
بری باتیں
اچھی باتیں
غلط باتیں
انوکھی باتیں
آپ کے خیال میں اچھی باتیں کون سی ہیں؟
سچ بولنا،بڑوں کا ادب کرنا
جھوٹ بولنا،بدتمیزی کرنا
لژائی جھگژا کرنا،بژوں کی بات نہ ماننا
رات دیر تک جاگنا،اپنا کام خود نہ کرنا
ہر ہفتے کی رات دادی جان بچوں کو کیا سناتی تھیں؟
پہلیاں
لطیفے
اشعار
کہانیاں
دادی جان نے بچوں سے کیا کہا؟
آپ اپنی تین اچھی باتیں بتائیں
آپ اپنی تین بری باتیں بتائیں
آج سوجائیں
آپ کہانی سنائیں
صبع اٹھ کر ورزش کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
صحت اچھی ہوتی ہے
صحت خراب ہوتی ہے
دماغ کمزور ہوتا ہے
دل کمزور ہوتا ہے
پانی پینے کاصیح طریقا کیا ہے؟
بیٹھ کی تین سانسوں میں پینا
کھڑے ہو کر پینا
لیٹ کر پینا
بھاگتے ہوئے پینا
اچھل اچھل کر پینا
کسی کو سلام میں پہل کرنا کیسی بات ہے؟
بری
بہت بری
اچھی
غلط
پریشانی کی بات ہے
اسکول سے گھر آکر لباس تبدیل کیوں کرنا چاہیے؟
لباس صاف رہے
لباس گندا ہوجائے
لباس میلا ہو جائے
لباس پھٹ جائے
پہن کر رکھنا چاہیے
