Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
۔ہم لاہور جایئں گئے
a)
ماضی
b)
حال
c)
مستقبل
2.
ہم شادی پر جا رہے ہیں
a)
ماضی
b)
حال
c)
مستقبل
3.
پاکستان 14 ااگست 1947 کوآزاد ہوا تھا
a)
ماضی
b)
حال
c)
مستقبل
4.
کتاب ہماری دوست ہے۔
a)
بہترین
b)
اچھی
c)
خوب صورت
5.
کتاب میں کئ طرح کے عنوانات اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں
a)
مضامین
b)
نظمیں
c)
کہانیاں
6.
کتاب ہمارےــــــــــــــــــــ میں اضافہ کرتی ہیں
a)
علم
b)
ذہن
c)
اعمال
7.
آئندہ سال کرونا وائردس ختم ہو جائےگا۔
a)
ماضی
b)
حال
c)
مستقبل
8.
علی نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے
a)
ماضی
b)
حال
c)
مستقبل
9.
جن و ــــــــــــــــــــــــ
a)
انس
b)
انسان
c)
حیوان
10.
ـــــــــــــــ و دولت
a)
روپیہ
b)
پیسہ
c)
مال
Reset
