Free Printable Worksheets
Font size
More settings
احمد اور زارا نے کتاب پڑھی۔
س ۱۔اس جملے میں اسم کون سا ہے؟
اور، نے
پڑھی
احمد، زارا، کتاب
اور
علی اور فاطمہ نے کھیل کھیلا۔
س ۱۔اس جملے میں فعل کون سا ہے؟
نے
کھیلا
علی، فاطمہ
سارہ اور علی نے فلم دیکھی۔
دیکھی
سارہ، علی
مریم اور حسن نے چائے پی۔
س ۱۔اس جملے میں حرف کون سےہیں؟
پی
مریم، حسن،
چائے
View all
8 questions
تتلی
Worksheet
•
3rd Grade
6 questions
اپنی عزت آپ کرو
5 questions
خدا کا شکر
KG - 5th Grade
3 questions
URDU QUIZ FOR GR 5
3rd - 5th Grade
4 questions
اُردو