Worksheetsاپنی عزت آپ کرو
Total questions: 6
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
اپنی عزت آپ کرنے کا مطلب ہے
a)
کسی کے ساتھ بُرا سلوک نہ کرو
b)
کسی سے اچھے طریقے سے بات نہ کرو
c)
سب کا دل دکھاؤ
2.
جو شخص اپنی عزت چاہتا ہے
a)
وہ کسی کی عزت نہیں کرتا
b)
وہ سب کی عزت کرتا ہے
c)
وہ سب کو ستاتا ہے
3.
اگر کوئی آپ کو تنگ کرے
a)
تو آپ اس کو بھی تنگ کریں گے
b)
آپ اس کو کچھ نہیں کہیں گے
c)
یا آپ وہاں سے چلے جائیں گے
4.
مل کر کام کرنے سے
a)
کام مشکل ہوجاتا ہے
b)
کام آسان اور جلدی ہو جاتا ہے
c)
کام ہوتا ہی نہیں ہے
5.
بُرے لوگوں کی صحبت
a)
میں بیٹھو
b)
سے بچو
6.
اگر آپ دوسروں کی عزت کریں گے
a)
دوسرے آپ سے لڑیں گے
b)
تو دوسرے بھی آپ کو بے عزت کریں گے
c)
تو دوسرے بھی آپ کی عزت کریں گے
100 %
