wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تتلی

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

تتلی کتنے رنگوں کی ہوتی ہے۔

a)

ایک

b)

دو

c)

بہت سے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

مورت کا کیا مطلب ہے۔

a)

پیاری

b)

صورت

c)

چتلی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

تتلی کے پر کیسے ہوتے ہیں۔

a)

موٹے

b)

نازک

c)

کالے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

تتلی پھولوں کی ــــــــــــــــــــــــــــــ ہے۔

a)

رانی

b)

آبادی

c)

شہزادی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

تتلی بہت ــــــــــــــــــــــــــــــــ ہوتی ہے۔

a)

موٹی

b)

خوبصورت

c)

گندی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

تتلی اور گلاب کہاں رہتے تھے؟

a)

بوغ میں

b)

شہر میں

c)

گھر میں

7.

تتلی کا مذکر ہے

a)

تتلا

b)

تتلی

c)

تتل

8.

تتلی پھول پر بیٹھی ہے ۔

اس جملے میں کونسا لفظ اسم ہے؟

a)

تتلی

b)

پھول

c)

پر